لاہور( پ ر) سردرہ ٹیکنالوجی مینو فیکچرر ہواوے ٹیکنالوجیز نے P سیریز کے الگے ممبر کو جلد ہی ظاہر کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔ کمپنی کی جانب سے ابھی تک اس کے ڈیزائن یا امچز کی رونمائی سے متعلق کوئی تاریخ ظاہر نہیں کی گئی ہے ، تاہم مارکیٹ میں ابھی سے آنے والے اس نئے اسمارٹ فون کے ممکنہ ڈیزائن اور ہارڈویئر و سافٹ ویئر کمبینیشن کے حوالے سے مختلف اندازے لگنا شروع ہوگئے ہیں ۔ یقینی طور پر P9 رواں برس فروخت کے لئے پیش کی جانے والی ایک اور پراڈکٹ ہو گی ۔