حکومت نے ایدھی فاو¿نڈیشنمنگوائی گئی 30 ایمبولینسز پر ٹیکس کا تقاضا کر دیا

کراچی( آن لائن ) حکومت نے ایدھی فاو¿نڈیشن کیلئے تحت چین سے منگوائی گئی 30 ایمبولینسز پر ٹیکس کا تقاضا کر دیا۔ ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاو¿نڈیشن کی مشکلات میں آئے روز اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ۔اور حکومت نے پہلی بار نئی ایمبولینسز پر ٹیکس کا تقاضا کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...