ایرانی حکام نے پاکستانی خاتون کی لاش حوالے کر دی

کوئٹہ (اےن اےن آئی)اےرانی حکام نے اےران مےں انتقا ل کر نے والی پاکستانی خاتون کی لاش پاکستانی حکام کے حوا لے کردی ،تفصےلات کے مطابق جمعہ کو تفتان مےں اےرانی حکام نے خدےجہ نا می پاکستانی خاتون کی لاش پا کستانی حکا م کے حوالے کر دی ،خاتون اےران مےں زےارت کر نے گئی تھی جہاں وہ انتقال کرگئےں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...