راولپنڈی (نےوز رپورٹر) راولپنڈی کےنٹ بورڈ کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے عملے نے غےر قانونی بلڈنگ کے خلاف کاروائی مےں کےنٹ کے علاقوںافشا ں کا لو نی ما ربل فےکٹری ،عثمانےہ کالونی فاروق آباد ، مصرےال روڈ ، قائد اعظم کالونی پشاورروڈاوراحمد آباد کے علاقوں مےں غےر قانونی تعمےرات اور بغےر نقشہ کی تعمےرات پر 35بلڈنگزکے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مالکان کو نوٹس دےے اور ہدا ےا ت جا ری کےں کہ وہ اپنے نقشے جلد از جلد کنٹو نمنٹ بو رڈ کے دفتر مےں جمع کر وا ئےں۔