لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں گزشتہ روز ایک کلو برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے اضافہ ہوا اور اسکا ریٹ 219 روپے سے بڑھ کر 223 روپے ہوگیا ہے۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے اضافہ، 223 روپے کلو فروخت
Feb 18, 2018