جمہوری نظام کی مضبوطی میں ہی تمام سیاستدانوں کی کامیابی ہے: چوہدری رفیع گادی

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چوہدری رفیع گادی ٹھیکیدار نے کہا کہ آج کے جلسہ میں شرکت کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ دو لاکھ سے زائد افراد جلسہ گاہ پہنچیں گے اور میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف کا خطاب سنیں گے۔ مسلم لیگی ورکر ز ہماری طاقت ہیں، جمہوری نظام کی مضبوطی میں ہی تمام سیاستدانوں کی کامیابی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...