لاہور(پ۔ر) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر کی قیادت میں وفد کی علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سے انکی دادی کے انتقال پر اظہار تعزیت ‘مر حومہ کیلئے دعابھی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے پارٹی قائدین مولانا محمد زاہد خان ‘مولانا عبد الستار نیازی ‘حافظ اکرام الٰہی ظہیر ‘میاں محمد اصغر ‘حافظ محمد معاویہ کے ہمراہ جامعہ نعیمہ کے سر براہ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سے ملاقات انکی دادی اور مفتی محمد حسین نعیمی کے اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مر حومہ کیلئے دعا کی ہے ۔
زبیر احمد ظہیر کی وفد کے ساتھ ڈاکٹر راغب نعیمی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیت
Feb 18, 2018