لاہور (پ ر) حمایت اسلام پاشا گرلز ہائی سکول میں سالانہ محفل میلاد ہوئی جس میں کلاس دہم کی طالبات کو نیک تمناؤں کے ساتھ الوداع کیا گیا محفل میلاد کی صدارت جسٹس (ر) منظور حسین سیال صاحب نے کی اور مہمان خصوصی میاں محمد منیر جنرل سیکرٹری انجمن، سہیل محمود بٹ، جسٹس (ر) رستم علی ملک، ڈاکٹر شوکت علی، خواجہ مشتاق احمد، محمد رفیع کھرل اور ہیڈ مسٹریس مسز خالدہ حلیم بمعہ سٹاف شرکت کی۔
حمایت اسلام گرلز ہائی سکول میں محفل میلاد
Feb 18, 2018