قوم نواز شریف اور عمران کی سیاست سے تنگ آچکے: اشرف بھٹی

Feb 18, 2018

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہاہے کہ قوم نوازشریف اور عمران خان کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی دونوں نے ہی اپنے اپنے صوبوں میں عوام کو محرومیو ںکے سوا کچھ نہیں دیا جبکہ (ن) لیگ نے اپنے ہر دور اقتدار میں ملکی دولت لوٹی اور ملک سے باہر جائیدایں بنائیں اس وقت پنجاب میں عام آدمی کابچہ بے روزگار اور ان کی اولادیں عیاشیاں کر نے میں مصروف ہیں ،مہنگائی ، غربت اور بے روزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو ا ہے ۔

مزیدخبریں