عدن (اے ایف پی) یمن کے صوبہ بائدہ میں امریکی ڈرون نے موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا۔ مقامی کمانڈر سمیت 2 القاعدہ جنگجو مارے گئے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق مقامی کمانڈر کا نام ابو حسین الطریہ بتایا جاتا ہے۔
یمن: ڈرون حملے میں کمانڈر سمیت 2 القاعدہ جنگجو مارے گئے
Feb 18, 2018