’’پارلیمانی جمہوری نظام میں حزبِ اختلاف کی ذمہ داریاں‘‘ کے موضوع پر سیمینار پرسوں حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ میں ہو گا

لاہور (پ۔ر) حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے ’’پارلیمانی جمہوری نظام میں حزبِ اختلاف کی ذمہ داریاں‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا ہے جو اس کے اپنے آڈیٹوریم واقع 4-C ایل ڈی اے فلیٹس، شاہراہ مجید نظامی نزد چائنہ چوک میںپرسوں 10 بجے صبح ہوگا۔ میاں منظور احمد وٹوصدارت کرینگے۔عندلیب عباس، ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ اور ڈاکٹر عارفہ صبح خان مہمانانِ خصوصی ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن