لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی فاسٹ باؤلر عثمان شنواری کی ٹیم میلبورن رینی گیڈز نے میلبورن سٹارز کو ہر اکر آسٹریلین بگ بیش کا ٹائٹل جیت لیا۔ رینی گیڈزنے 7 وکٹوں پر 132رنز بنائے،میلبورن سٹارز کی ٹیم119رنز بناسکی۔ڈینئل کرسچن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔