لاہور (سپورٹس رپورٹر )کراچی کنگز کیخلاف فتح کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم کا دبئی کے ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ہوٹل پہنچتے ہی کھلاڑیوں کیلئے نعرے لگاکر ان کا شانداراستقبال کیا‘ اے بی ڈی ویلیئرز کی سالگرہ بھی منائی گئی اور کیک بھی کاٹاگیا۔
لاہور قلندرز نے ڈی ویلیئرز کی سالگرہ منائی
Feb 18, 2019