دراز کا صارفین کا ملتان سلطان کے ساتھ شراکت داری معاہدہ

Feb 18, 2020

لاہور (پ ر) پاکستان کی معروف آن لائن مارکیٹ پلیس دراز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیشن 5 کے لئے ملتان سلطان کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ تکنیکی جدت طرازی کے ذریعے یہ پلیٹ فارم صارفین کو ایک ایسا تیز ترین تجربہ فراہم کرنے کا وعدہ کرتا ہے جو آلن لائن تفریح اور خریداری کے ساتھ ملک کے پسندیدہ کھیل کو منسلک کرتا ہے۔ دراز پاکستان کے چیف مارکیٹنگ آفیسر عمار حسن نے کہا کہ جیسا کہ قوم ملک میں سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ کے لئے تیار ہے۔

مزیدخبریں