شام کے شہر حلب میں خوشیاں لوٹ آئیں,عوام کا جشن

 شام کے حلب علاقے میں کئی برس کے بعدگزشتہ شب شامی فوج نے سکیورٹی کی بحالی کا اعلان کیا تو لوگ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔کئی برسوں سے دہشتگردوں کی چنگل میں اسیر حلب کے باشندوں نے داعش کے دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی جد وجہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملکی نظام کی حمایت میں نعرے لگائے۔

ای پیپر دی نیشن