لاہور (خصوصی نامہ نگار )تحریک بیداری امت مصطفیٰ، جامعہ عروۃالوثقٰی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجود نظام میں تعلیمی اداروں کی تاسیس، قواعد وضوابط پر عمل معطل ہے، تعلیمی نصاب کی طرف ضروری توجہ بھی نہیں دی جاتی، نہ ہی پڑھانے والوں کیلئے کوئی معیار ہے۔ تعلیمی سسٹم کے حوالے سے بہت سے شکوک و شہبات پائے جاتے ہیں۔
نظام تعلیم سے متعلق عوام میں شکوک شبہات پائے جاتے ہیں:سید جواد نقوی
Feb 18, 2021