ڈکیتی ، رہزنی اور چوری میں ملوث تین رکنی سٹابری گینگ گرفتار

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ پیرودھائی نے ڈکیتی ، رہزنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی سٹابری گینگ گرفتارکرلیا پولیس ٹیم نے  ملزمان اصغر، ایاز اور حنیف کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ، چوری شدہ موٹر سائیکل اور چھینا گیا موبائل فون اور نقدی  بر آمدکرلئے ملزمان شناخت پریڈ کیلئے اڈیالہ جیل منتقل کردئے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن