گائیکی مشکل فن ‘میری گلوکاری  میں مٹھاس ہے : حمیرا چنا

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ وہ مٹھائی کھانے کی بہت شوقین ہیں اور مٹھائی میں چم چم اوررس گلے بہت پسندہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ میری گلوکاری میں مٹھاس ہے۔ میں جہاں بھی جائوں میری یہ خواہش ہوتی ہے کہ کھانے میں سویٹس ملیں۔ گائیکی ایک انتہائی مشکل فن ہے۔

ای پیپر دی نیشن