ٹبہ سلطان پور ( نامہ نگار )معرووف کاشتکار سابق ناظم اجمل خان سگونے کہا کہ پاکستان میں شعبہ زراعت کو مسلسل نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ حکومت زراعت کے حوالے سے کوئی مثبت پالیسی واضع نہیں کر رہی ۔کاشتکار موجودہ حکومت کی ڈنگ ٹپاو پالیسی سے متنفر ہو چکے ہیں ۔ حکومت کسانوں کیلئے زرعی پیکیجز کا اعلان کرے ۔
حکومت کسانوں کیلئے زرعی پیکیجز کا اعلان کرے: اجمل سگو
Feb 18, 2021