آسٹریلین اوپن ٹینس: رافیل نڈال کا خواب چکنا چور‘کوارٹر فائنل میں شکست

Feb 18, 2021

لاہور (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں سٹفینوس ٹستیپاس نے سپین کے سٹار رافیل نڈال کوپہلے دو سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیدی ۔ ڈینیئل میدویدیف نے آندرے روبلیو کو  شکست دی ۔پہلا سیمی فائنل آج  نوواک جوکووک اور اسلان کراتسیف کے درمیان ہو گا۔ ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں جینیفر براڈی نے جیسیکا پگیولا کو‘ کیرولینا میچووا نے ایشلے بارٹی کو ہرا دیا۔

مزیدخبریں