الیکشن کمشن نے سینٹ میں کرپشن اور کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ کار بنا لیا

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) الیکشن کمشن آف پاکستان نے سینٹ الیکشن میں کرپشن اور کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ کار بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق  سینٹ کے انتخابات کے سلسلے میں کسی بھی پارٹی کے سربراہ، امیدوار اور ووٹر کو بیانِ حلفی دینا ہو گا۔ پارٹی سربراہ کو بیانِ حلفی دینا ہوگا کہ امیدوار کے لیے ٹکٹ دینے میں کوئی پیسہ نہیں لیا گیا۔ سینٹ کے امیدوار کو بھی بیانِ حلفی دینا ہوگا، جبکہ ارکانِ اسمبلی کو بھی بطور ووٹر بیانِ حلفی جمع کرانے کی تجویز ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...