اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 بالیقین تم خواہ مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اﷲ تعالیٰ ہی کی طرف کئے جاؤ گے o اﷲ تعالیٰ کی رحمت کے باعث آپ ان پر رحم دل ہیں اور اگر آپ سخت زبان اور سخت دل ہوتے تو یہ سب آپکے پاس سے چھٹ جاتے‘ سو  آپ ان سے درگزر کریں اور ان کیلئے استغفار کریں‘ اور کام کا  مشورہ ان سے کیا کریں‘ پھر جب آپ کا پختہ اراد ہو جائے تو اﷲ تعالیٰ پر بھروسہ کریں‘ … جاری

ای پیپر دی نیشن