گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) حضرت داتا شاہ جمال نوری کھیالی گیٹ کے سجادہ نشین صاحبزادہ حافظ عادل شاہ جیلانی، احمد نور صدیقی کے والدگوجرانوالہ کی روحانی شخصیت ڈاکٹر صاحبزادہ پیر وسیم گل صدیقی جو کہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو دربار حضرت داتا شا ہ جمال نوری کھیالی گیٹ میں سینکڑو ں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا ۔