چینی نئے سال کے موقع پر نوول کرونا وائرس کے خلاف روک تھام کے اقدامات کے تحت چین نے لوگوں کو اپنے گھروں پر رہنے کی ترغیب دی۔
متعدد چینی شہریوں نے خاندان کے ساتھ اکٹھا ہونے کے لئے اپنے آبائی شہروں میں واپس نہ جانے کا فیصلہ کیا اور اس کے بجائے انہوں نے سال کی سب سے اہم تعطیلات کے لئے اسی جگہ ہی رہنے کا انتخاب کیا جہاں وہ قیام پذیر تھے۔
شِنہوا کے نامہ نگاروں نے ان لوگوں کی مدد کی جو نئے سال کی تعطیلات کے لئے اپنے آبائی شہروں میں واپس نہیں آئے تھے اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ خصوصی یاداشت کے طور پر صرف تصویروں میں ایک بار پھراکٹھے ہوئے۔