ہاکی گولڈ کپ : نیوی ‘پنجاب کلر‘واپڈ ‘ماڑی پٹرولیم کی ٹیمیں سیمی فائنل میںپہنچ گئیں 

لاہور+گوجرانوالہ (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ خصوصی)گکھڑ سپورٹس ارینا  میں جاری آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں  نیوی ‘ پنجاب کلر اور ماڑی پٹرو لیم کمپنی لمیٹڈ کی ٹیمیںسیمی فائنل پہنچ گئی ہیں۔پہلا سیمی فائنل آج واپڈا اور نیوی کی ٹیموں کے مابین سہ پہر 3 بجے کھیلا جائیگا۔ دوسرا سیمی فائنل ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ اور پنجاب کلر کی ٹیموں کے مابین شام 6 بجے کھیلا جائیگا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...