بیجنگ ونٹر اولمپکس : ناروے 13گولڈ میڈلز جیت کر سر فہرست 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بیجنگ ونٹر اولمپکس گیمز میں ناروے تیرہ گولڈ میڈلز جیت کر سر فہرست ہے ۔ سکواڈ نے سات چاندی اور آٹھ کانسی کے تمغے بھی جیت رکھے ہیں ۔ جرمنی دس گولڈ ‘چھ سلور اور پانچ برونز میڈلز کیساتھ دوسرے ‘امریکہ آٹھ گولڈ‘آٹھ سلور اور چار برونز میڈلز کیساتھ تیسرے ‘سویڈن سات گولڈ ‘چار سلور اور چار برونز میڈلز کیساتھ چوتھے ‘چین سات گولڈ ‘چار سلوراور دو برونز میڈلز کیساتھ پانچویں اور آسٹریا چھ گولڈ ‘سات سلور اور چار برونز میڈلز کیساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ سوئٹزرلینڈ آٹھویں ‘رشین اولمپک کمیٹی نویں اور فرانس دسویں نمبر پر ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...