ٹبہ سلطان پور( سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر)میپکو میلسی کے دو ایل ایس سرفراز احمد اور مشتاق احمد پر میپکو انتظامیہ کے چند افسران کی مبینہ طورپر خصوصی مہربانیاں کچھ عرصہ قبل لائن سٹاف سے ڈپلومہ ہولڈرز کوٹہ میں ایل ایس سیکنڈ پرموٹ ہونے والوں کو مجوزہ مدت پوری کئے بغیر ایل۔ایس فسٹ کی ٹریننگ پر بھیج دیا افسران انکوائری کرائیں ۔ مہر گلزار احمد نے چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میپکو ہیڈ کواٹر میں ان اہلکاروں کے سہولت کار افسران نے درخواست دبا رکھی ہے اور انکوائری نہیں ہونے دی جارہی ۔
میپکو میلسی کے دو ایل ایس پرانتظامیہ کے چند افسران کی مبینہ خصوصی مہربانیاں،انکوائری کا مطالبہ
Feb 18, 2022