نوجوان نسل کو مغربی معاشروں کی  پیروی کرنے سے روکنا والدین کی  ذمہ داری ہے:ریاض احمد ڈوگر 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ سردار ریاض احمد ڈوگر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو مغربی معاشروں کی پیروی کرنے سے روکنا ذمہ دار والدین کے فرائض میں شامل ہے پاکستان میں مغربی ثقافت، غیر اسلامی ثقافت اور ایام کی تشہیر ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے امت مسلمہ بیداری کا ثبوت دے اور نوجوان نسل کی اخلاقی تباہی کا راستہ روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھائے۔

ای پیپر دی نیشن