میکسیکو:حکام نے ایک ہزارسے زائدپناہ گزینوں کوملک میں روک لیا

میکسیکو حکام نے ایک ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو ملک میں روک لیا ہے جو حکومت کی جانب سے نامکمل دستاویزات کے ساتھ امریکہ جانے کیلئے کوشاں تھے۔مائیگریشن انسٹی ٹیوٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ افراد افغانستان ، آرمینیا، کینیڈا، چین، ایتھوپیا، گھانا، اٹلی، پاکستان، صومالیہ، روس، سوئٹزر لینڈ اور ترکی سے میکسیکو پہنچے تھے۔

ای پیپر دی نیشن