صادق آباد،دا والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

Feb 18, 2023


 صادق آباد (این این آئی)صادق آباد کے علاقے دا والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوں کا تعلق عمرانی گینگ سے ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈاکو دہشت گردی، اغوا برائے تاوان، قتل اور ڈکیتی میں مطلوب تھے۔

مزیدخبریں