لاہور(کامرس رپورٹر) واپڈا افسروں کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی لاہور کا سالانہ اجلاس عام آج ہونا تھا کچھ ڈیفالٹر ممبران اور شر پسند عناصر نے ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو نازیہ مویل کو درخواست گزاری تھی کہ اجلاس عام کو روکا جائے جس پر کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو نے اجلاس عام کی کارروائی روک دی تھی جس پر سوسائٹی کے وکیل وقاص چوہدری نے سیکرٹری کوآپریٹو کی عدالت میں کیس دائر کیا اور جارحانہ دلائل پر سیکرٹری کوآپریٹو نے سالانہ اجلاس عام کروانے کی اجازت دے دی۔
سیکرٹری کوآپریٹو نے واپڈا افسروں کو اے جی ایم کی اجازت
Feb 18, 2023