اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ تر نو ل نے اپنے آ پ کوسرکاری اہلکا ر ظاہر کر نے والے دو ملزمان گرفتار کرلئے انکے قبضہ سے وائرلیس سیٹ، پولیس یو نیفارم، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور شراب برآمد کرلی ملزمان کی شنا خت وزیر عبا س اور نو ر آصف کے نا م سے ہو ئی، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔