اسلام آباد(نا مہ نگار)ترجمان جے یو آئی (ف)نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے آڈیو لیک پر سوموٹو ایکشن لینے کی اپیل کی ہے ۔پرویز الہی و دیگر کی آڈیو لیک پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ فرنزک تحقیقات کے ذریعے اس کے سچا یا جھوٹا ہونے کی تصدیق کی جائے ۔