پمز ہسپتال ،گا رڈز  تشدد  معاملہ ، انکو ائری کا حکم


اسلام آباد(نا مہ نگار)پمز ہسپتال میں گارڈزکے خواتین اور نوجوان پر تشدد  کے معاملے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نعیم ملک کی طرف سے معاملہ کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی کو 72 گھنٹوں میں رپورٹ  پیش کر نے کی ہدایت کی گئی ہے،کمیٹی میں ڈاکٹر مظہر بنگش کمیٹی کے چیئرمین مقرر  کیے گئے ہیں بلکہ دیگر دو ارکان میںسید منظر عباس شاہ اور عمر بلال شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن