مسیحی رہنماؤں کی ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سے ملاقات،گلدستہ دیا

Feb 18, 2023


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )مسیحی مذہبی راہنماؤں کی ڈپٹی کمشنر فیاض احمد سے ملاقات۔ ان کوبطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا اور نیک جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ملاقات میں پادری عارف مسیح سراج، پروفیسر شہزاد لارنس ممبر ان ضلعی امن کمیٹی، پادری صابر گل، پادری پروفیسر نوشین خان، انجینیر نوید جان بھنڈر شامل تھے۔ 
ملاقات میں مسیحی مسائل پر گفتگو کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے یقین دہانی کروائی کہ مسیحی کمیونٹی کیتحفظات کو دور کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں