سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی لندن میں دائیں ٹانگ کی سرجری

چلنے میں کافی تکلیف تھی، جس وجہ سے آپریشن کروایا، ایک ماہ بعد دوسری ٹانگ کا بھی آپریشن ہوگا، گفتگو 
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی لندن میں دائیں ٹانگ کی سرجری ہوگئی۔سرفراز نواز کو سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے اس حوالے سے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ چلنے میں کافی تکلیف تھی، جس وجہ سے آپریشن کروایا، ایک ماہ بعد دوسری ٹانگ کا بھی آپریشن ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن