امریکا میں آپریشن کے دوران روبوٹک ڈیوائس سے خاتون کی آنت جل گئی، مقدمہ درج

 واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست فلوریڈا میں خاتون کے کولن کینسر کے آپریشن کے دوران روبوٹک ڈیوائس کی وجہ سے چھوٹی آنت جل گئی، غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے خاتون کی موت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔  مقدمے میں کہا گیا ہے خاتون سینڈرا سولٹزر کو پیٹ میں درد اور بخار ہوا۔

ای پیپر دی نیشن