حوثیوں پر پابندیاں نافذ ہو گئی ہیں،امریکی وزارت خزانہ

Feb 18, 2024

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خزانہ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں پر حملوں سے تعلق کی وجہ سے حوثیوں پر امریکہ کی طرف سے عائد پابندیاں جمعہ سے نافذ ہو گئی ہیں۔

مزیدخبریں