جکارتہ (اے پی پی)انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آنے والے تمام غیرملکی سیاحوں پر ڈیرھ لاکھ روپیہ ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ انڈونیشیا میں سعودی سفارتخانے نے بھی ایکس اکانٹ پر اس حوالے سے تصدیق کی ہے کہ صوبہ بالی میں آنے والے غیرملکی سیاحوں پر 14 فروری سے ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔