فرمان قا ```ئد

پاکستان قائم رہنے کیلئے بناہے اورہمیشہ قائم رہے گا۔ تاہم دوآزاد،مساوی اورخودمختارمملکتوں کی حیثیت میں ہم بھارت سے دوستی یامعاہدہ کرنے پرہمیشہ تیارہیں،جس طرح کہ ہم دنیا کے اورملکوں سے معاہدے کرسکتے ہیں۔
(رائٹرکے نمائندے سے انٹرویو25اکتوبر1947ء)

ای پیپر دی نیشن