گجرات ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 63سے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری ساجد یوسف چھنی دوبارہ گنتی پر آر او آفس کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا گزشتہ روز وہ ریٹرنگ آفس کے باہر پہنچے تو پولیس نے حراست میں لیکرمقدمہ درج کر کے تھانہ صدر کھاریاں منتقل کر دیا ۔