اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ( جوڈیشل مجسٹریٹ) ڈاکٹر سہیل تھہیم کی عدالت میں زیر سماعت فراڈ کے مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فردجرم کی کاروائی ایک بارپھر موخر کردی گئی۔
فواد چودھری پر فردجرم کی کاروائی ایک بارپھر موخر
Feb 18, 2024