لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ ملک کو سیاسی و معاشی طور پر عدم استحکام کا شکار بنانے کی بجائے ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لئے قومی حکومت کی طرف بڑھا جائے۔