لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ ملک کو سیاسی و معاشی طور پر عدم استحکام کا شکار بنانے کی بجائے ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لئے قومی حکومت کی طرف بڑھا جائے۔
معیشت بہتر کرنے کیلئے قومی حکومت کی طرف بڑھا جائے: اشرف بھٹی
Feb 18, 2024