بہاولپور(نیٹ نیوز) بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال ڈاکٹر عامر بخاری کے مطابق رواں سال نمونیا انفیکشن سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔ ایمرجنسی وارڈ اور بچہ وارڈ میں نمونیا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 34 ہے۔
بہاولپور میں نمونیا سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے
Feb 18, 2024