اپیلوں پر سماعت،جسٹس طارق محمود الیکشن ٹریبونل نامزد 

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام انتخابات2024 کے بعد وفاقی دارالحکومت کی تینوں نشستوں سے امیدواروں کی جانب سے اپیلیں پر سماعت کیلئے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو الیکشن ٹریبونل نامزد کر دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی نامزدگی کی منظور دے دی رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے نامزدگی الیکشن کمیشن کو بھیجوا دی جسٹس طارق محمور جہانگیری اسلام آباد کی تینوں نشستوں سے متعلق کیسز سنیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...