راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیاڈی جی راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیاقبل ازیں وہ ایڈیشینل کمشنر راولپنڈی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات
Feb 18, 2024