بھارتی سپنر روی چندرن ایشون انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے دستبردار

 لاہور(سپورٹس رپورٹر ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندرن ایشون انگلینڈ کیخلاف جاری تیسرے ٹیسٹ سے دستبردار ہوگئے  ۔ بھارتی بورڈ کے مطابق روی چندرن ایشون فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے ٹیسٹ سے دستبردار ہوئے ہیں، ایشون کو میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے فوری ٹیسٹ چھوڑنا پڑا ہے۔ روی چندرن ایشون کو اپنی شدید علیل والدہ کی عیادت کیلئے جاری ٹیسٹ چھوڑنا پڑا ہے۔ وہ راج کوٹ سے چنئی روانہ ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...