طاہر القادری کا ”لانگ مارچ“ جمہوریت پر خودکش حملہ ہے: مفتی عبدالغفور الوری

Jan 18, 2013

رائے ونڈ (نامہ نگار)جمعیت علماءپاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مفتی عبدالغفور الوری نے کہا کہ پروفیسرڈاکٹرطاہرالقادری کا ”رونگ مارچ“ جمہوریت پرخودکش حملہ ہے، اس کا دفاع کرکے میاں محمد نواز شریف نے ملک بچانے کیلئے تاریخی کردار ادا کیا۔ 

مزیدخبریں