عبدالقادر شاہین کو ایڈوائزر ٹوگورنر بننے پر مبارکباد، اشتیاق اعوان نے مٹھائی تقسیم کی

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر شاہین کو گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا ایڈوائزر مقرر ہونے پر پیپلز پارٹی شیخوپورہ کے رہنماﺅں ملک اشتیاق احمد اعوان، چودھری لطیف حسن پنوں، رانا محمد اکرم نیازی، ارشد نیازی، سدی ظفر ہادی، سید اطہر شاہ، سید شاہد عباس شاہ اور دیگر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے وہ پنجاب میں پارٹی کارکنوں کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دینگے۔ اس موقع پر ملک اشتیاق احمد اعوان نے اپنے ڈیرہ پر کارکنوں میں مٹھائی تقسیم کی۔ 

ای پیپر دی نیشن